ادھر کی نہ ادھر کی یہ بلا کدھر کی

قسم کلام: مثل

معنی

١ - اُس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کسی قابل نہ ہو

اشتقاق

معانی مثل ١ - اُس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کسی قابل نہ ہو